ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے پیر کو برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق رابطے کے دوران دونوں وزرائے دفاع نے خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سٹریٹجک دو طرفہ تعلقات اور فوجی تعاون کا بھی جائزہ لیا۔