ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

’باہر نکلے تو مچھلیوں کی طرح مرجائیں گے‘ 40 سال سے کشتی میں رہنے والا مصری جوڑا

مصری ماہی گیر ’ابو عصام’ کا کہنا تھا کہ وہ اور اس کی اہلیہ صرف ضرورت کے تحت ہی دریا کو چھوڑتے ہیں۔ اگر ضرورت سے زیادہ دریا سے باہر رہے تو مچھلیوں کی طرح مر جائیں گے۔ دریا کے بیچ میں رہنا اب انہیں اچھا لگتا ہے۔ ماہی گیر ابو عصام نے بتایا کہ وہ زندگی کے چالیس سال دریائے نیل میں اس کشتی کے اندر گزار چکے ہیں۔ ابو عصام کی اہلیہ کا کہنا تھا وہ اچھے اور برے دنوں میں اپنے شوہر کے ساتھ ہیں۔ انہیں دریا میں زندگی گزارتے، سوتے اور کھانا تیار کرتے ہوئے اچھا لگتا ہے۔ مصری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےابو عصام کا کہنا تھا وہ یا ان کی اہلیہ دریا سے مچھلیاں پکڑ کر صرف انہیں بیچنے کے لیے خشکی پر جاتے ہیں۔