ذات صلة

جمع

دھرمیندر کی موت کی افواہیں، بیٹی ایشا دیول کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

بھارتی میڈیا پر لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے انتقال کی...

جیکی چن کی موت کی جھوٹی خبر، مداحوں کا سوشل میڈیا پر غصہ

ہانگ کانگ کے لیجنڈری اداکار جیکی چن کی موت...

وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی شاندار فٹنس تبدیلی، 2 ماہ میں 15 کلو وزن کم

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے اپنی فٹنس میں غیر...

امریکی فوجی اڈے پر مشکوک پیکٹ سے سفید پاؤڈر، کئی اہلکار متاثر

امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک فوجی اڈے پر مشکوک پیکٹ کھولنے سے متعدد اہلکار بیمار ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پیکٹ میں سفید پاؤڈر موجود تھا، جس کے باعث متاثرہ افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

انتظامیہ نے واقعے کے بعد عمارت خالی کروا کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ فوجی اڈہ وہ مقام ہے جہاں امریکی صدر، نائب صدر اور کابینہ کے اراکین اکثر دورے کرتے ہیں۔