ذات صلة

جمع

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal...

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ٹی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار افراد کے قبضے سے دو پستول، چھینے گئے چار موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔