ذات صلة

جمع

ریاض میں طویق سکلپچر 2026 کا آغاز، 18 ممالک کے 25 فنکار شریک

ریاض رائل کمیشن اور ریاض آرٹ پروگرام کے تحت...

تحقیق: وزن کم کرنے سے مدافعتی نظام مضبوط اور بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے

یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک کے سائنسدانوں کی حالیہ تحقیق...

ہانیہ عامر نے طلاق کی پیش گوئی پر طنز کرتے ہوئے جواب دے دیا

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے بارے میں وائرل طلاق کی پیش گوئی پر انسٹاگرام پر طنزیہ ردعمل دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں نجومیوں نے کہا تھا کہ اگر ہانیہ 2026 میں شادی کرتی ہیں تو مستقبل میں طلاق کا سامنا کر سکتی ہیں، جس پر ہانیہ نے اسٹوری میں لکھا، “عجیب، پہلے شادی تو ہونے دو”۔

اداکارہ کے مداح سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے تعلقات اور ممکنہ شادی پر قیاس آرائیاں کر رہے ہیں، تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ دونوں کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھنے اور عاصم کے گانے ’ہانییا‘ کی مقبولیت نے افواہوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔