ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، جہاں ڈیموں میں ذخیرہ 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے۔
پانی کی کمپنی کے سربراہ کے مطابق شہر میں پانی کی فراہمی ایک بڑے چیلنج کی صورت اختیار کر چکی ہے اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
ایران کے شہر مشہد میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
