ذات صلة شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی اور مصری وزرائے خارجہ سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کی تازہ ترین March 3, 2026 کویتی بحریہ کے دو اہلکار ہلاک، سعودی عرب کا اظہار تعزیت تازہ ترین March 3, 2026 خواتین میں طویل العمر کے لیے پٹھوں کی مضبوطی اہمیت رکھتی ہے صحت / HEALTH March 3, 2026 جمع شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی اور مصری وزرائے خارجہ سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کی تازہ ترین March 3, 2026 شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو اپنے مصری... اقرأ المزيد کویتی بحریہ کے دو اہلکار ہلاک، سعودی عرب کا اظہار تعزیت تازہ ترین March 3, 2026 کویت کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ... اقرأ المزيد خواتین میں طویل العمر کے لیے پٹھوں کی مضبوطی اہمیت رکھتی ہے صحت / HEALTH March 3, 2026 حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بڑی عمر... اقرأ المزيد عاصم اظہر نے دنیا میں بڑھتی کشیدگی پر امن اور انسانیت کا پیغام دیا تفریح March 3, 2026 پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر نے... اقرأ المزيد مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے ٹیموں کی وطن واپسی متاثر کھیل March 3, 2026 زمبابوے کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ زمبابوے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 23 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.76 ریال رہی۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 251.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 255.37 اور18 قیراط 208.94 ریال رہی ہے۔ 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,340.13، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,451.57 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,674.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔ مملکت میں ایک کلو گرام سونا 280,537 ریال میں دستیاب رہا۔ المادة السابقةوزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گیالمقالة القادمةنجد کے تاریخی قریہ ’مرات‘ پر سعودی محقق کی دلچسپ کتاب